PC-20 الٹیاں یاقہ اور قبض

Id: 3912
  • Report
    Report This Listing
    Login Required
  • Download
  • Print
  • Bookmark
  • Share
    Share This Listing
Media
Details
Price: PKR300
Description:

PC-20 الٹیاں یاقہ اور قبض

کبوتروں کو ہونے والی الٹیاں یاقہ روکنے کیلے دوا، قبض کا خاتمہ کرتی ے۔ بیٹھوں کی کیفیت اور بیماری کی علامات کو مدنظر رکھتے ہوے دوسری دواوں کا استعمال کریں

ترکیب استعمال : بیس قطرے  دوا کے ایک لیٹر پانی میں ملا کر روزانہ دیں ۔ ایک کبوتر کو تین قطرے دوا کے تین سی سی پانی میں ملا کر دیں دن میں دو بار مرض کے خاتمے تک ۔ سردیوں میں نیم گرم پانی استعمال کریں۔

Related Listings
Shedule a Test Drive
Apply For TradeIn With Us
Send Message