Omega Oil for Breeding

Id: 4568
  • Report
    Report This Listing
    Login Required
  • Download
  • Print
  • Bookmark
  • Share
    Share This Listing
Media
Details
Price: PKR650
Description:

* Winter is Coming *
Breeding Season is Coming

سردی کے موسم اور بریڈنگ سیزن کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ لہٰزا ہم اومیگا آئل لائیں ہیں جو ایک بہترین نتیجہ دینے والا فارمولا ہے۔ جو 100٪ نیچرل ہے۔

* اومیگا وینٹر آئل آپ کے پرندوں میں ہیٹ پیدا کرتا ہے۔
* قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔
* طاقت پیدا کرتا ہے
* بریڈنگ کی طرف مائل کرتا ہے
* پروں میں شائین لا کے خشکی ختم کرتا ہے
* سرد علاقوں کے ریسنگ پیجنز کے لئے انتہائ مفید ہے
* کبوتروں کے بچوں کی شرح اموات کم کرتا ہے
* کبوتروں کو فولادی طاقت مہیا کر کے بہترین کنڈیشن میں لاتا ہے۔
* اس میں موجود اومیگا 3 اور اومیگا 6 اچھے فیٹی ایسڈز ہیں جو گندے کالیسٹرول کو جسم سے خارج کرتے ہیں۔
* اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس زہریلے مادوں کو جسم سے نکال کر لیور جگر پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں۔
* کینکر جیسے دیگر امراض سے بچاتا ہے اور جراثیم کی تلفی کرتا ہے۔
* دانے کو پھپوندی لگنے اور ٹوکسک مادہ پیدا کرنے سے بچاتا ہے۔
* نضام انہضام کو بہتر کرتا ہے۔

سو فیصد قدرتی ہونے کی وجہ سے اس کے بہت سے ان گنت فوائد ہیں
Price : 650 for 100 ml
Dose : 3 ml in 1 Kg feed

Contact Information
Address: Lahore,
Related Listings
Shedule a Test Drive
Apply For TradeIn With Us
Send Message